poem:hypocrites (munafiq)


پھر ایسے لوگ بھی دیکھے ہم نے
اندر کچھ تھے باہر کچھ تھے
(Then we also saw such people
There were hypocrites inside and outside)
کیا دیتے وہ دھوکہ خود کو
یا دیتے وہ خالق ے کل کو
(What would they do to deceive themselves?
Or give it to the Creator of all?)
وہ ایسا تھا،وہ ویسا ہے
کبھی خود کو دیکھا کیسا ہے؟
(He was like that, he is like that
Ever seen yourself?)
کیا ہے تو؟کیا ہوں میں؟
یہ سوچ بہت ہی گہری ہے
(What is it? What am I?
This thinking is very deep)
تو ڈوبے گا تو پا لے گا
تو ابھرے گا تو چاہ لے گا
(You will drown, you will find
You will emerge, you will desire)
کیوں اتنی آس لگاتا ہے؟
کیوں پل پل مرتا جاتا ہے
(Why so hopeful?
Why does you momently die?)
کیا معلوم ہے تجھ کو اسکی قیمت ؟
یہ بھاری بھرکم سودا ہے
(Do you know the price?
This is a heavy deal)
تو جیت بھی گیا تو فائدہ کیا؟
اگر ہار گیا تو جینا کیا؟
(What is the benefit if you win?
What to live if you lose?)


Comments

Post a Comment

Popular Posts